صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اشرف رند کی خوشدامن انتقال کرگئیں، نمازجنازہ ادا

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اشرف رند کی خوشدامن انتقال کرگئیں، نمازجنازہ ادا

  

 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اشرف رند کی خوشدامن اور پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما انوار احمد کی (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں جن کا نماز جنازہ دائرہ دین پناہ میں ادا کیا گیا جس میں وزیر مملکت ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری نیاز خان گشکوری اشرف خان رند پی ٹی آئی رہنما میاں حسن علی قریشی،بارایسوسی ایشن کے صدر محمد ارشد صدیقی ایڈوکیٹ، مسلم لیگ ق کے رہنما رشید خان نتکانی،انجمن تاجران کے رہنما ملک واجد سعید، محمد عثمان شیخ، مرزافیصل،پی ایم اے کیعہدیداران و رہنما ڈاکٹر ضیا الحسن،ڈاکٹر نجیب احمد چستی، ڈاکٹر رائے علی وارث، حسنین خان دفتری چوہدری عبدالرزاق،سعید اللہ خان گاڑی شیخ ظفر،رانا جاوید اقبال، رانا محمد صدیق، محمد شریف، چوہدری توصیف، یسین خان رند سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور عوامی نمائندگان کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وقل خوانی 30 دسمبر بروز جمعرات 11 بجے دن ان کی رہائش گاہ دائرہ دین پناہ میں ادا کی جائے گی

نماز جنازہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -