اینٹی کرپشن ٹیم کا بہاولپورمیں آپریشن، تحصیلدار آفتاب کریم گرفتار

 اینٹی کرپشن ٹیم کا بہاولپورمیں آپریشن، تحصیلدار آفتاب کریم گرفتار

  

 چوٹی زیریں (نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان نے کاروائی کرتے ہوئے تحصیلدار آفتاب کریم کو بہاولپور سے گرفتار کر لیاتحصیلدار آفتاب کریم نے 96 کنال کے بجائے سو کنال رقبہ استحقاق کا انتقال کیاتھا (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

مقدمہ میں قصور وار ثابت ہونے پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن شاہد محبوب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مار کر تحصیلدار آفتاب کریم کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا اور خاتون فریدہ ظہیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

آفتاب کریم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -