محکمہ صحت‘ ملازمین کے سپیشل  الاؤنس میں اضافہ‘ نوٹیفکیشن فائنل

محکمہ صحت‘ ملازمین کے سپیشل  الاؤنس میں اضافہ‘ نوٹیفکیشن فائنل

  

ملتان (وقائع نگار) فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لیڈی ہیلتھ سپروائزرز سمیت مختلف محکمہ جات کے ملازمین سے 25 فیصد سپیشل الانس کی ریکوری وصول کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جسکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -