میاں چنوں،گھرمیں سلنڈر دھماکہ  دوافراد شدید زخمی، حالت نازک

 میاں چنوں،گھرمیں سلنڈر دھماکہ  دوافراد شدید زخمی، حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)حبیب کالونی گھر میں ۔گیس سلنڈر دھماکہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے،دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ گھر کے دروازے اور کھڑکیاں دور جاگری، دونوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،زخمی (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
ہونے والے افراد کھانا بنا رہے تھے،زخمیوں کی شناخت رمضان اور واجد کے نام سے ہوئی نجی فوڈ کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں ایک کی حالت تشویشناک ہونے پر ملتان نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔
دھماکہ