قتل مقدمہ، تمام ملزم بری کرنیکاحکم

 قتل مقدمہ، تمام ملزم بری کرنیکاحکم

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)کوٹلہ دیوان کے حافظ خیر محمد رٹہ کے بیٹے کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیاگیاجس میں تمام ملزمان بری ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق کوٹلہ دیوان کے حافظ خیر محمد رٹہ کے بیٹے کو دن دیہاڑے احمدانی (بقیہ نمبر57صفحہ6پر)

اقوام کے نوجوانوں نے خاتون کو دارالاامان بھجوانے کے شک کی بنا پر قتل کر دیا تھا۔ پولیس  نے مقتول عبدالستار کے بھائی بلال احمد کی مدعیت میں  ملزمان عامر حسین۔ عدنان۔ محسن احمدانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کو جیل بھجوادیا تھا۔ گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرفراز مرزا نے وکلا کے دلائل اور قانون کے مطابق ملزمان کو شک کافاہدہ دیتے ہوئے بری کر دیاہے۔ 

بری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -