ایس ایس پی آپریشنزملتان تبدیل

 ایس ایس پی آپریشنزملتان تبدیل

  

ملتان ( وقائع نگار)آئی جی پنجاب پولیس نے  ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو تبدیل کر دیا۔ ایس ایس آپریشنز ملتان شائستہ ندیم گجر کو ایس ایس پی انٹیلیجنس سپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ نئی تعیناتی جلد متوقع ہے۔

ملتان تبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -