کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات مکمل 

کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات مکمل 

  

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان)کاٹلنگ پریس کلب رجسٹرڈ کے سالانہ انتخابات مکمل، محمد ایوب ایوب صدر اور سعادت علی جنرل سیکرٹری منتخب، اس سلسلے میں پریس کلب میں باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا جن میں اتفاق رائے سے محمد ایوب صدر سعادت علی جنرل سیکرٹری، امتیاز الحسن نائب صدر، قیصر حسین ڈپٹی جنرل سیکرٹری، لعل بہادر فنانس سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔ اجلاس میں کابینہ سمیت ظہور احمد، محمد بلال، عارف نسیم یوسفزئی، حبیب اللہ، امان اللہ حبیب، اور حسن حساس نے شرکت کی۔ نومنتخب کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صحافتی اقدار کو مقدم رکھ تحصیل کاٹلنگ کی بہتر خدمت کریں گے اور سماجی مسئال کو بھر پور پروٹوکول کے ساتھ حکام بالا کے سامنے پیش کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -