بھائی کے ہا تھو ں اتفا قی  گو لی چلنے سے بہن زخمی

بھائی کے ہا تھو ں اتفا قی  گو لی چلنے سے بہن زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے انقلا ب میں  بھائی کے ہا تھو ں اتفا قی گو لی چلنے سے بہن لگ کر زخمی ہو گئی۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مسما ۃ سعد یہ زو جہ زیا رت گل سکنہ خٹکو پل نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئی انقلاب پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی خالد خان ولد اشر ف کے گھر بطور مہما ن ا ٓئی ہو ئی تھی وہ اپنی بھا بی کیسا تھ بیٹھ کر با تیں کر رہی تھی اور اسکا بھائی پستول صا ف کر رہا تھا کہ غلطی سے اسکی انگلی ٹر یکر پر لگ جا نے سے گو لی فائر ہو ئی جو اسکو لگ کر شدید زخمی ہو گئی جنہیں علا ج معا لجہ کیلئے لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتلق کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے ملزم کیخلاف رپو رٹ درج کر لی ہے۔