روزنامہ پاکستان کے جنرل منیجر محمد شہباز چیمہ کے ماموں انتقال کرگئے

روزنامہ پاکستان کے جنرل منیجر محمد شہباز چیمہ کے ماموں انتقال کرگئے

  

پشاور(پ ر) روزنامہ پاکستان پشاور کے جنرل منیجر محمد شہباز چیمہ کے ماموں چوہدری اصغر علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ چک نمبر 272 رب سیماں ادا کی گئی،سوگواران میں سجاد چیمہ،قیصر نوید سانسی،یاسر نوید سانسی ودیگر شامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -