پشاور، مختلف واقعا ت کے نتیجے میں خا تو ن سمیت دو افراد زخمی

پشاور، مختلف واقعا ت کے نتیجے میں خا تو ن سمیت دو افراد زخمی

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور فائر نگ کے مختلف واقعا ت کے نتیجے میں خا تو ن سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ واقعا ت  واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مسما ۃ نو ر ین بی بی زو جہ فیروز خان سکنہ جھگڑا نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئی پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر میں مو جو د تھی کہ اسی دوران نامعلوم سمت سے فائر ہو نے والی گو لی آ کر اسکو لگ گئی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے۔ دریں اثناء مجرو ح لعل محمد ولد رحیم گل سکنہ نو شہرہ حا ل کا ر خا نو ں ما رکیٹ نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے حیا ت ا ٓباد پولیس کو بتایا کہ وہ حیا ت آ باد کی طر ف ا ٓ رہا تھا کہ اسی دوران دو نا معلوم مسلح مو ٹرسا ئیکل سوار وں نے ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حا لت میں حیا ت ا ٓباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے  پولیس نے دونو ں واقعا ت کے ملزمو ں کیخلاف مقد ما ت درج کر کے تحقیقا ت شروع کردی ہے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -