ملازمین کے حقوق کیلئے جدوجہدکیلئے کوشاں ہیں ٗ قیصر باچہ 

ملازمین کے حقوق کیلئے جدوجہدکیلئے کوشاں ہیں ٗ قیصر باچہ 

  

 پشاور (سٹی رپورٹر) مزدور اتحاد یونین کے چئیرمین قیصرباچا ر نے کہاہے کہ ملازمین کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ٗبلدیاتی ملازمین ہما رافخر ہے جس کو کبھی اکیلانہیں چھوڑا جائیگا ٗ وفات شدہ ملازمین کے بچوں کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھاؤنگا ٗوفات شدہ ملازمین کے بچوں کو ٹاؤن تھری آفس میں نوکریوں کے لیٹر ارسال کردئیے گئے گذشتہ روز ٹاؤن تھری آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا اس موقع پر مزدور اتحاد یونین کے چیئرمین قیصرباچا ریاض خان ٗ  فضل محمود ٗشا ہد مغل ٗ قادرشیر ٗ عامر درانی ٗ کرامت خان رازق امداد چغرمٹی فاروق بلور ٗعدنانٗ ارباب امین حیدر ٗ بلال فیض سمی نے خدمت کا سلسلہ جاری رکھا  ہوا ہے آج حالیہ دونوں وفات شدہ ملازمین کے بچوں کو سن ڈیسیزز کوٹے کے سلسلے میں ملازمت کا آرڈر دے دیا ہے اور دونوں کو بھرتی کردیا ہے اس سلسلے میں قیصر باچا اور ان کے تمام عہدیداروں نے مشترکہ بیان دیتے ھوئے کہ ہم ٹی ایم او میاں انیس الرحمان ٹاون تھری کا خصوصی شکریہ ادا کرتے  ہیں جنہوں نے ہمارے ایک کال پر لبیک کہا اور ڈیسیزز سن کوٹے میں ایک مہینے کے اندر اندر ھی دونوں بچوں کو بھرتی کر دیا گیا جو کہ اپنے آپ میں ایک تاریخ ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -