ٹانک، جنوبی وزیرستان میں عوام کا بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کیخلاف مظاہر ہ 

ٹانک، جنوبی وزیرستان میں عوام کا بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور بدامنی کیخلاف ...

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، اور علاقے میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ، علاقے میں موجود ہزاروں کی تعداد میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود علاقے میں بدامنی کے واقعات رونما ہونا المیہ ہے، مقریرین کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق اج بروز سوموار جنوبی وزیرستان وانا بازار میں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -