بوسنیا کی ڈپٹی چیئروومن آف دی  کونسل آف منسٹر ڈاکٹر بصیرا ترکو ویک کی نواز شریف سے ملاقات

بوسنیا کی ڈپٹی چیئروومن آف دی  کونسل آف منسٹر ڈاکٹر بصیرا ترکو ویک کی نواز ...

  

لندن(خصوصی رپورٹ)بوسنیا کی ڈپٹی چیئروومن آف دی کونسل آف منسٹر اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرا ترکوویک کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات۔ وزیر خارجہ نے ماضی میں نواز شریف کا بوسنیا کے عوام کیساتھ سخت حالات میں بہترین سلوک پر شکریہ ادا کیا۔

 نواز شریف

مزید :

صفحہ آخر -