لوئر دیر میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق

لوئر دیر میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق

  

 لوئر دیر (آئی این پی)لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کے قریب واقع افغان کیمپ میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے کہا ہے دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں۔

لوئر دیر دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -