پروفیسر ڈاکٹر الطاف لنگڑیال تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

پروفیسر ڈاکٹر الطاف لنگڑیال تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)تنظیم اساتذہ پاکستان کے سالانہ انتخابات2021.23ء مکمل،پروفیسر ڈاکٹر الطاف لنگڑیال تنظیم اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر،رحمت اللہ مینگل نائب صدر،پروفیسر رئیس احمد منصوری سیکرٹری جنرل،پروفیسر امان اللہ کلیم جائنٹ سیکرٹری،مصباح السلام عابد مرکزی سیکرٹری مالیات،پروفیسر فیاض احمد مرکزی سیکرٹری اطلاعات منتخب،الیکشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اکرم نے لاہور میں نو منتخب عہدیدار وں سے تقریب میں حلف لیا اور2021.23کے لیے منتخب ہونے والوں کو مبارک باد دی اس موقع پر نو منتخب صدر پروفیسر الطاف لنگڑیال نے اعتماد کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے درخواست کی کہ اللہ مجھے اس ذمہ داری سے عہدہ براہ ہونے کی توفیق دے۔ 

تنظیم اساتذہ

مزید :

صفحہ آخر -