ٹرائلز کے لئے آنیوالے ہر بچے کو بھرپور موقع دیا گیا،کوچ رئیس امجد

  ٹرائلز کے لئے آنیوالے ہر بچے کو بھرپور موقع دیا گیا،کوچ رئیس امجد

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)انڈر 16 ٹرائلز کے لئے بی سی بی کے کوچ رئیس امجد سے روزنامہ ”پاکستان“ نے بات کی تو انہوں نے وضاحت دی کہ ایسا بالکل نہیں شفاف انداز میں ٹرائلز کئے گئے اور کوشش کی گئی کہ آنے والے ہر بچے کو بھرپور موقع دیا جائے۔ ٹرائلز کے دوران سفارش اور اقرباء پروری کے حوالے سے تمام الزامات بے بنیاد ہیں ہم نے اپنی ذمہ داری ایمانداری سے پوری کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -