انڈر 16کے ٹرائلز کی ویڈیوز بنائی گئیں، پی سی بی حکام

   انڈر 16کے ٹرائلز کی ویڈیوز بنائی گئیں، پی سی بی حکام

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی حکام نے روزنامہ ”پاکستان“ سے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انڈر 16کے ٹرائلز کے دوران شفافیت کے لئے باقاعدہ ویڈیوز بھی بنائی گئیں جن میں باؤلرز اور بیٹرز کو فراہم کئے جانے والے وقت اور موقع کو ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -