شہرت باتوں سے نہیں محنت سے ملتی ہے، سانولی شاہ

  شہرت باتوں سے نہیں محنت سے ملتی ہے، سانولی شاہ

  

 لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سانولی شاہ نے کہا کہ اپنے کام سے انصاف میں ہی عزت اور کامیابی ہے،شہرت باتیں کرنے سے نہیں کام کرنے سے ملتی ہے  ایسے بہت چہرے ہیں جو سینئرز کی عزت نہ کرنے کی وجہ سے ناکام ہو ئے۔ اس لئے اداکاروں کے لئے ضروری ہے کہ انہوں نے اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو اس کے لئے وہ اپنے سینئرز کی ضرور عزت کیا کریں۔

مزید :

کلچر -