سمادھی گنگا را م میں کل نادرہ وین شناختی کارڈ بنائے گی

  سمادھی گنگا را م میں کل نادرہ وین شناختی کارڈ بنائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) چوہدری محمد اصغر ٹکٹ ہولڈر پی پی 150 کی خصوصی ہدایت پر کل سمادھی گنگا رام میں نادرا وین کا انتظام کیا جا رہا ہے جس میں لوگوں کے نئے شناختی کارڈ اور بچوں کے بے فارم بنائے جائیں گے،سماجی و سیاسی ورکر شہریار اعوا ن نے کہا ہے کہ اہل علاقہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں