چھٹیوں کے دوران سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

  چھٹیوں کے دوران سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران سکول بند رکھنے کا حکم دے دیا، چھٹیوں کے دوران سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے والے مالکان کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔تفصیلات کیمطابق  موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران سکول بند رکھوانا اتھارٹیز کی ذمہ داری ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -