ایئرپورٹ پر13پروازوں کے مسافر اکٹھے ہونے سے رش لگ گیا

ایئرپورٹ پر13پروازوں کے مسافر اکٹھے ہونے سے رش لگ گیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 13 سے زائد پروازوں کی روانگی کے مسافر اکٹھے ہونے پر رش لگ گیا۔ذرائع کے مطابق پارکنگ کی گاڑیوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی۔ بیرون ملک روانگی میں ایف آئی اے کسٹم کاؤنٹر، اے ایس ایف کاؤنٹر اور سکینگ مشینوں پر لوڈ بڑھ گیا۔ بیرون ملک روانگی والے مسافر رش میں پھنس گئے۔ ایف آئی اے امیگریشن کاؤنٹر اور ائیر لائن بریفنگ کاؤنٹر بھی کم پڑ گئے۔ ائیر پورٹ پر رش کی وجہ دھند پڑنے کا ممکنہ امکان ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -