برائلر سستا،انڈے مہنگے

برائلر سستا،انڈے مہنگے

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر)برائلر مرغی کا گوشت 9 روپے فی کلو سستا، ریٹ 270 روپے سے کم ہو کر 261 روپے فی کلو ہوگیا، انڈے ایک روپے مہنگے ہونے سے 189 روپے درجن پر پہنچ گئے۔  فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار550 روپے مقررکیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -