گرین ٹاؤ ن میں دو خواتین کی ہلاکت کامعاملہ،پولیس کی تحقیقات جاری

گرین ٹاؤ ن میں دو خواتین کی ہلاکت کامعاملہ،پولیس کی تحقیقات جاری

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤ ن میں آگ لگنے سے دو خواتین کے جاں بحق ہونے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، تحقیقات جاری۔ دو روز قبل ٹان شپ کے علاقے سیکٹر سی میں رہائش پذیر دو بہنیں کی گھر میں پرسرار آتشزدگی کے نتیجے میں بری طرح جھلس کر جاں بحق ہو گئیں تھیں گزشتہ روز پولیس نے خواتین کے بھائی محمد یوسف کی درخواست پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -