داتا دربار، راوی روڈ پولیس کی کارروائیاں،منشیات برآمد، ملزم گرفتار

  داتا دربار، راوی روڈ پولیس کی کارروائیاں،منشیات برآمد، ملزم گرفتار

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)داتا دربار پولیس نے مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر ناجائز اسلحہ اور چرس برآمدکر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔راوی روڈ پولیس نے 15کی اطلاع پر شیش محل روڈ پر کارروائی کے دوران گاڑی میں بیٹھ کر نشہ کرنیوالے ملزم مومن کو اسلحہ اور چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

منشیات برآمد

مزید :

علاقائی -