صدر کی سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

          صدر کی سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کیہیروملک عدنان کوتمغہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی ہے۔سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کو ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو صدر مملکت کی جانب سے 23مارچ 2022کو تمغہ شجاعت عطا کیا جائے گا۔ملک عدنان کو صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نیآرٹیکل(2) 259 کیتحت سول ایوارڈدینے کی منظوری دی۔

 تمغہ شجاعت

مزید :

صفحہ اول -