پاکستانی گانے پر بھارتی  فوج کی ڈانس ویڈیو وائرل

   پاکستانی گانے پر بھارتی  فوج کی ڈانس ویڈیو وائرل

  

نئی دہلی (آئی این پی)پاکستان کی جانب سے تیار کیے گانے پر بھارتی فوج رقص کرنے لگے۔ بھارتی فوج کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ پاکستانی گانے یار مجھ کو ملا دے پر ڈانس کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر بھی صارف اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے  کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

پاکستانی گانا

مزید :

صفحہ اول -