تربت،سکیورٹی فورسز سے  فائرنگ کا تبادلہ،7 ملزمان ہلاک

   تربت،سکیورٹی فورسز سے  فائرنگ کا تبادلہ،7 ملزمان ہلاک

  

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں)تربت میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے تربت کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا تو نامعلوم نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔

تربت 

مزید :

صفحہ اول -