وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم بیان جاری کر دیا 

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم بیان جاری کر دیا 
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم بیان جاری کر دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ آصف زرداری حکومت مخالف تحریک کیا چلائیں گے انہیں جیل میں ہونا چاہیے ، نوازشریف واپس آئیں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت ہو رہی ہے ، پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کر رہے ہیں ، ق لیگ اتحادی جماعت ہے ، بات چیت کیلئے پنجاب اسمبلی آیا ہوں ، پرویز الہیٰ کو منانے کی کوئی بات نہیں ، وہ ہمارے بھائی ہیں ۔

مزید :

قومی -