سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی جبکہ 

دس گرام سونے کی قیمت 79 روپے بڑھ کر ایک  لاکھ 8 ہزار 196 روپے ہوگئی ۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر اضافے سے 1817 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -