معاملات طے پاگئے،گورنر سندھ نے استعفیٰ واپس لےنے کا فیصلہ کرلیا

معاملات طے پاگئے،گورنر سندھ نے استعفیٰ واپس لےنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(ثناءنےوز)پاکستان پےپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ مےں اہم سےاسی معاملات طے پا جانے کے بعد گورنر سندھ نے اپنا استعفیٰ واپس لےنے کامطالبہ کرلےا ہے، ذرائع کا کہنا ہے، کہ گورنر سندھ آئندہ چند روزمےں دبئی سے واپس آکر گورنر کا عہدے سنبھالےں گے دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسےن نے گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کو مشورہ دےاہے،کہ وہ فوری طورپراپنا استعفیٰ واپس لےں،اےم کےو اےم کے قائدالطاف حسےن اور گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے درمےان ٹےلی فونک گفتگو ہوئی،اس موقع پر الطاف حسےن نے گورنر سے کہا ک وہ اپنے فےصلے پر نظرثانی کرےں،الطاف حسےن کا کہنا تھا کہ حکومتی سربراہان کی جانب سے مسلسل مطالبہ کےاجارہا ہے، کہ مےں گورنرسندھ سے کہوں کہ وہ اپنا استعفیٰ واپس لےں جب کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری اور دےگر افراد کی جانب سے بھی پےغامات ملے ہےں ،کہ گورنر سندھ اپنے فےصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے استعفیٰ واپس لےں،دوسری جانب ذرائع نے بتاےا کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان اپنا استعفیٰ واپس لےتے ہوئے5مارچ کو دوبارہ عہدہ سنبھالےں گے۔

مزید : صفحہ اول