دےنی مدارس ہداےت کے سرچشمے اور دےن

دےنی مدارس ہداےت کے سرچشمے اور دےن

کی اشاعت کا ذرےعہ ہےں، عبدالحفےظ مکی

لاہور (پ ر) عالم اسلام کی عظےم علمی روحانی شخصےت اور انٹرنےشنل ختم نبوت مومنٹ کے مرکزی امےر حضرت مولانا عبدالحفےظ مکی نے ملک کے معروف دےنی ادارے جامعہ اشرفےہ لاہور کا دورہ کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات کا معائنہ ، جامعہ اشرفےہ لاہور کے نائب مہتمم مولانا حافظ فضل الرحےم اشرفی، شےخ الحدےث حضرت مولانا صوفی محمد سرور صاحب اور حافظ اسعد عبےد سے ملاقات کی اس موقعہ پر مفتی شاہد محمود اور مولانا مجےب الرحمن انقلابی بھی موجود تھے حضرت مولانا عبدالحفےظ مکی نے دارالحدےث مےں علم اور علماءکی عظمت و فضےلت کے عنوان پر طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماءحق انبےاءکرام علےہ اسلام کے وارث ہےں جو باطل قوتوں کا مقابلہ اور دےن کی اشاعت مےںشب و روز مصروف ہےں انہوں نے کہا کہ دےنی مدارس ہداےت کے سرچشمے اور دےن کی اشاعت کا ذرےعہ ہےں

مزید : صفحہ آخر