دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور (نامہ نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس عمر عطاءبندیال نے دوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے کے احکام جاری کئے ہیں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ارشد حسین بھٹہ کوشکرگڑھ سے ننکانہ صاحب اورچودھری عمر حیات کو ننکانہ صاحب سے شکرگڑھ تبادلے شامل ہیں۔
احکامات جاری