پارٹی الےکشن کے بعد عمران کو سےاسی مستقبل ڈراﺅنا خواب لگ رہا ہے، زعےم قادری

پارٹی الےکشن کے بعد عمران کو سےاسی مستقبل ڈراﺅنا خواب لگ رہا ہے، زعےم قادری

لاہور (پ ر) وزےر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سےد زعےم حسےن قادری نے کہا ہے کہ تحرےک انصاف کے انٹرا الےکشن کے بعد عمران خان کو اپنا سےاسی مستقبل ڈراﺅ نے خواب کی طرح نظر آرہا ہے اور وہ اس بوکھلاہٹ مےں دےگر جماعتوں کے قائدےن پر بے بنےاد الزامات لگا رہے ہےں، آئندہ عام انتخابات کے بعد سونامی خان تارےخ کا حصہ بن جائےں گے عمران خان کے بےان پر تبصرہ کرتے ہوئے زعےم حسےن قادری نے کہا کہ تحرےک انصاف کے انٹرا پارٹی الےکشن سے عمران خان کی پارٹی کے اندر پائی جانے والی فرسٹرےشن اور کارکنوں کی قائدےن کی پالےسےوں کے خلاف بے چےنی کھل کر سامنے آ گئی ہے اور وہ عمران خان کی موجودہ ہٹ دھرمی کی روش کے خلاف پھٹ پڑے ہےں انہوں نے کہا کہ دوسروں کو ڈسپلن اور اصولوں کی سےاست کا درس دےنے والے عمران خان کے ورکرز پارٹی الےکشن مےں اےک دوسرے کا سر پھاڑ رہے ہےں اس سے سونامی خان کی آنکھےں کھل جانی چاہےں

مزید : صفحہ آخر