وزےر اعلیٰ نے سکول کی دےوار گرنے کا نوٹس لے لےا، زخمی ہونے والے بچوں کو علاج کی بہترےن سہولتےں فراہم کرنے کی ہداےت

وزےر اعلیٰ نے سکول کی دےوار گرنے کا نوٹس لے لےا، زخمی ہونے والے بچوں کو علاج ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے راولپنڈی میں راجہ اکرم کالونی کے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی دیوار گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے اس واقعہ کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے انتظامیہ کو زخمی ہونے والے بچوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر