گورنر سندھ عشرت العباد وطن واپس پہنچ گئے

گورنر سندھ عشرت العباد وطن واپس پہنچ گئے
 گورنر سندھ عشرت العباد وطن واپس پہنچ گئے

  

کراچی( ما نیٹرنگ ڈیسک) الطاف حسین کی ہدایت پرگورنر سندھ عشرت العباد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ایم کیوایم کے رہنما ﺅ ں نے ان کا استقبال کیا۔وطن واپسی کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ حالات کے پیش نظر وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے، جو حالات پیدا ہوئے تھے اس کے بعد صدر زرداری کو اپنا استعفی بجھوا دیا تھا۔ 

مزید : کراچی