چمن با ئی پاس سے اغواءکیے گئے 3افراد کی لاشیں برآمد

چمن با ئی پاس سے اغواءکیے گئے 3افراد کی لاشیں برآمد
 چمن با ئی پاس سے اغواءکیے گئے 3افراد کی لاشیں برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چمن ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) بائی پاس سے اغواء کیے گئے 3افراد کی لاشیں بوغرا سے برآمد ۔ لیویز ذرائع کے مطابق کے تینوں افراد کو ایک ماہ قبل چمن بائی پاس سے اغوا کیاتھا ،تینوں کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔ایک لاش کی شناخت ہوگئی ہے جو قبائلی رہنما حاجی ملا حیات خان کی ہے ،باقی 2لاشوں کو شناخت کیلئے سول اسپتال چمن میں منتقل کردیاگیا ہے ۔

مزید : چمن