نگراں وزیر اعظم کیلئے نام دو سے تین دن میں بھیج دوں گا،چوہدری نثار

نگراں وزیر اعظم کیلئے نام دو سے تین دن میں بھیج دوں گا،چوہدری نثار
 نگراں وزیر اعظم کیلئے نام دو سے تین دن میں بھیج دوں گا،چوہدری نثار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم کی جانب سے خط ملنے کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کے تقرر کے حوالے سے خط کا جواب ایک سے دو روز میں دے دیاجائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا خط ملا ہے،پارٹی رہنماﺅں سے مشاورت بھی کی ہے،جواب کے ساتھ نگراں وزیر اعظم کیلئے دو تین نام بھیج دوں گا۔ 

مزید : اسلام آباد