دنیا کی انوکھی جمہوریت ، خود ہی حکومت ، خود ہی اپوزیشن

دنیا کی انوکھی جمہوریت ، خود ہی حکومت ، خود ہی اپوزیشن
دنیا کی انوکھی جمہوریت ، خود ہی حکومت ، خود ہی اپوزیشن

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اراکین کو اپوزیشن نشستیں الاٹ کردی گئیں، وزراءکو استعفے منظور نہ ہونے کے باعث نشستیں الاٹ نہیں ہوئیں۔ سپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین کو اپوزیشن نشستیں الاٹ کردیں۔سپیکر اسمبلی کا کہنا ہے کہ متحدہ کے ان اراکین کو اپوزیشن نشستیں الاٹ کی گئیں جو وزراءنہیں۔واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے صوبائی وزراءکے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے، متحدہ قومی موومنٹ نے بعض اختلافات کے باعث حکومتی جماعت پیپلزپارٹی سے اتحاد ختم کرکے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کیا تھا ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس