چیف جسٹس سندھ نے 126 سکول نجی تحویل میں دینے پر نوٹس لے لیا

چیف جسٹس سندھ نے 126 سکول نجی تحویل میں دینے پر نوٹس لے لیا
چیف جسٹس سندھ نے 126 سکول نجی تحویل میں دینے پر نوٹس لے لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم نے سندھ کے 126 سکولوں کو نجی تحویل میں دینے کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے اورچیف سیکریٹری سندھ ، سیکریٹری ایجوکیشن اور ایڈمنسٹریٹر کراچی سے تین دن میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔  انگریزی اخبار نے انکشاف کیا تھا کہ سندھ کے 126 سکولوں کو نجی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی