غزہ میں ’ ایف 16‘ مچھلی پکڑی گئی

غزہ میں ’ ایف 16‘ مچھلی پکڑی گئی
 غزہ میں ’ ایف 16‘ مچھلی پکڑی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورورپورٹ)فلسطین میںغزہ کے ساحل کنارے خشکی سے ایک ایسی مچھلی پکڑی گئی ہیں جو ایف سولہ جہاز کی طرح دکھائی دیتی ہے جبکہ اس کا گوشت بکرے کی طرح لذیز اور جسم میں بکرے جیسی ہڈیاں پائی گئی ہیں۔ اسی طرح اندونیشیا میں سٹار فش کو بھی لزت کے حوالے سے منفرد مقام حاصل ہے اور لوگو ں کی محبوب غذا بھی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -