ایرانی جوہری پروگرام پر چھ ملکی مذاکرات بے نتیجہ رہے

ایرانی جوہری پروگرام پر چھ ملکی مذاکرات بے نتیجہ رہے
ایرانی جوہری پروگرام پر چھ ملکی مذاکرات بے نتیجہ رہے

  

لندن (بیورورپورٹ)ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے قازقستان میں ہونیوالے چھ ملکی مذاکرات بلانتیجہ ختم ہوگئے تاہم مذاکرات کے دوران فریقین نے آئندہ مذاکراتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ مذاکرات کے اختتام پر ایرانی مذاکراتی نمائندے سعید جلیلی نے کہا کہ مذاکرات کے دوران معمولی پیش رفت ہوئی ہے ۔مذاکرات کے دوران فریقین کی جانب سے دی گئی تجاویز زیادہ حقیقی اور مثبت تھیں۔

مزید : بین الاقوامی