بیس پاکستانیوں سمیت لندن میں اڑ ھائی سو افراد گرفتار

بیس پاکستانیوں سمیت لندن میں اڑ ھائی سو افراد گرفتار
بیس پاکستانیوں سمیت لندن میں اڑ ھائی سو افراد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورورپورٹ) لندن پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے بیس پاکستانیوں سمیت اڑھائی سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق آپریشن کے دوران میٹرو پولیٹن پولیس نے لندن شہر میں تیس سے زائد مقامات پر چھاپے مارے۔ گرفتار ہونے والوں میں غیر قانونی تارکین وطن اور ڈرگ ڈیلرز کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ پولیس نے مختلف مقامات سے چوری شدہ گاڑیاں بھی برآمد کی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی