اب’ دیسی ‘ ٹماٹروں کا کیا بنے گا؟

اب’ دیسی ‘ ٹماٹروں کا کیا بنے گا؟
اب’ دیسی ‘ ٹماٹروں کا کیا بنے گا؟

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورورپورٹ) نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرگینک ٹماٹر حقیقت میں روایتی طریقے سے کاشت کئے گئے ٹماٹروں سے زیادہ صحت بخش ہیں ۔چھوٹے ہونے کے باوجود یہ وٹامن سی اور ان کمپاﺅنڈز سے بھرپور ہوتے ہیں جو شدید بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس فرق کی وجہ یہ ہے کہ ان ٹماٹروں کے پروان چڑھانے کا عمل سخت دیکھ بھال پر مشتمل ہے۔

مزید : تعلیم و صحت