الیکشن کمیشن سوئے ہوئے ووٹر جگائے گا

الیکشن کمیشن سوئے ہوئے ووٹر جگائے گا
الیکشن کمیشن سوئے ہوئے ووٹر جگائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ووٹر ٹرن آﺅٹ بڑھانے کیلئے سیاسی جماعتوں سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن اس سلسلے میں 20 بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کو خط لکھے گا اور عام انتخابات میں ووٹر ٹرن آﺅٹ بڑھانے کیلئے تجاویز طلب کرے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -