شکست بھول کر کھیلنا چاہئے:میانداد

شکست بھول کر کھیلنا چاہئے:میانداد
شکست بھول کر کھیلنا چاہئے:میانداد

  

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی شکست کو بھول کر میدان میں اترنا چاہئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے  امید ظاہر کی کہ ٹیم ٹی ٹوینٹی اورون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرے گی۔

مزید : کھیل