پشاور میں موٹرسائیکل چلانے پر ایک روزہ پابندی

پشاور میں موٹرسائیکل چلانے پر ایک روزہ پابندی
پشاور میں موٹرسائیکل چلانے پر ایک روزہ پابندی
کیپشن: پشاور میں موٹرسائیکل چلانے پر ایک روزہ پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)’صحت کا انصاف ‘مہم کا پانچواں مرحلہ کل شروع ہوگاجبکہ شہر بھر میں ایک روز کے لئے دفعہ 144نافذ رہے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ سکول بند رہیں گے جبکہ ضلع بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی ہوگی۔

مزید :

پشاور -