مصباح الحق کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتیں : ڈیوواٹمور

مصباح الحق کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتیں : ڈیوواٹمور
مصباح الحق کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتیں : ڈیوواٹمور

  

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے کوچ ڈیوواٹمور نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ٹیم کو جتوانے کے لیے بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔ ڈیوواٹمور کاکہناتھاکہ مصباح الحق بہترین کپتان ہیں ، قومی ٹیم کے لیے اُن کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جاسکتیں ۔یادرہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا اگلامیچ زمبابوے کیساتھ ہے جبکہ ڈیوواٹمورپاکستانی ٹیم کے بھی ہیڈکوچ رہے ہیں ۔

مزید : کھیل