تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سنگاپور (اے پی پی) ایشیئن آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اپریل میں ترسیل کیلئے اہم سودے54 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 48.71 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کے اپریل میں ترسیل کیلئے سودے66 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 60.71 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید :

کامرس -