جاپان میں رواں سال جنوری کے دوران مسلسل چھٹے ماہ بھی افراط زر کی شرح میں کمی

جاپان میں رواں سال جنوری کے دوران مسلسل چھٹے ماہ بھی افراط زر کی شرح میں کمی

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان میں رواں سال جنوری کے دوران مسلسل چھٹے ماہ بھی افراط زر کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔گزشتہ ماہ جنوری کے دوران افراط زر میں مزید2.47 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جنوری کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ دیگراشیاء کی قیمتوں میں افراط زر کی شرح2.2 فیصد ریکارڈ کی گئی جوکہ دسمبر میں 2.5 فیصد تھی جبکہ جنوری میں مجموعی افراط زر کی شرح2.4فیصد رہی۔

مزید : کامرس