کاشتکاروں کو د یمک کے حملہ سے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کرنے کی ہدایت

کاشتکاروں کو د یمک کے حملہ سے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کرنے کی ہدایت

سلانوالی (اے پی پی)ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ و ہ د یمک کے حملہ سے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کریں تا کہ فصلا ت کو ا س کے حملہ سے ہو نے وا لے نقصا ن سے محفو ظ ر کھا جا سکے۔ دیمک زرعی فصلات پھلدار در ختوں جنگلا ت اور گھر یلو با غیچوں کو بہت نقصان پہنچا تا ہے۔ دیمک کے حملہ سے پو د ے اور د رخت مکمل طور پر سو کھ جا تے ہیں جس کی بد و لت ہر سا ل لا کھوں کا نقصا ن ہوتا ہے ۔دیمک کے خا ند ان میں ملکہ ،با د شا ہ ،سپا ہی اور کا ر کن ہو تے ہیں خورا ک حاصل کر نے کیلئے یہ اگتے ہو ئے پودوں سے لے کر جوا ن پو دوں مثلا گند م ،کپا س، مکئی، گنا، دا لیں او رپھل دا رپودوں و غیر ہ پر حملہ کر تا ہے ۔د یمک کے حملہ سے متاثر پو دوں کو اوپرسے کھینچا جا ئے تو یہ آ سا نی سے جڑ کے ساتھ ہی ا و پر آ جاتا ہے پودوں کی جڑوں پر چھوٹے چھوٹے سورا خ مو جو د ہوتے ہیں جن میں عا م طور پر سفید ر نگ کے چھوٹے چھوٹے کیڑ ے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں فصلات پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریں ۔

یہ

با ہیرو چلا ئیں گو بر کی کچھی کھا د کبھی استعما ل نہ کریں جہاں د یمک آباد ی سے زیادہ ہو و ہا ں ا نہیں تلاش کر کے ا ن کے گھروں کو ز مین سے نکا ل کر تبا ہ کرد یں ۔

مزید : کامرس